|
Post by Noori on Mar 9, 2022 0:43:16 GMT 5
اَپ اسٹینڈنگ بورڈ کا اضافہ ڈسکشن سیکشن میں اپ اسٹینڈنگ ممبرز کیلئے ایک نئے بورڈ کا اضافہ کیا گیا ہے اور پرائیویٹ بورڈ کو مین بورڈ سے ذیلی یعنی سب بورڈ بنا دیا گیا ہے۔ ادب گاہ کا تقاضا ہے کہ ممبران یہاں ایکٹو بلکہ "پرو ایکٹو" ہوں۔ جو نمازی جلدی مسجد میں آتے ہیں انہیں بلاشبہ صفِ اول میں جگہ ملتی ہے۔ اپ اسٹنڈنگ بورڈ میں نیا تھریڈ شروع کرنے والے ممبر کا کم سے کم رینک "فل ممبر" (100 پوسٹس) ہے۔ اور یہاں ریپلائی کرنے کیلئے ممبر کا رینک کم سے کم "ایکٹو ممبر"(25 پوسٹس) درکار ہے۔ جو ممبر یہاں تھریڈ شروع کرسکتے ہیں، بہتر ہے کہ وہ آئندہ سے یہیں پوسٹ کیا کریں۔ ادب گاہ یہ چاہتی ہے کہ اس کے ممبرز کا رینک جلد سے جلد بڑھےاس لئے ممبرز کو ایکٹویٹی کی ترغیب کیلئے یہ بورڈ وضع کیا گیا ہے۔ فورم کا ہر ممبر محترم اور پروقار ہے اور ان میں سے زیادہ محترم اور پر وقار وہ ہیں جو ان میں آگے ہیں اور زیادہ متحرک اور ڈائنامک ہیں۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Mar 10, 2022 21:15:16 GMT 5
جی یہ ایک اچھا اضافہ ہے جس سے نہ صرف حوصلہ افزائی ہوگی بلکہ ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کا جذبہ بھی بیدار ہوگا۔
|
|
|
Post by Noori on Mar 10, 2022 21:21:20 GMT 5
جی بیشک یہ اسی لئے ہے
|
|