|
Post by Noori on Mar 8, 2022 6:01:25 GMT 5
اگر آپ کوئی ممبر گروپ جوائن کرلیتے ہیں تو ڈیسک ٹاپ ورژن کے منی پروفائل پر فورم ڈیفالٹ کے طور پر آپ کے ممبر گروپ کا نام آپ کے ڈسپلے نام کے نیچے ظاہر ہوتا ہے جیسے کلائشے گروپ یا فورم رائٹر یا فورم پروموٹر وغیرہ۔ لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ منی پروفائل پر آپ کے ممبر گروپ کے بجائے آپ کا ممبر رینک ظاہر ہو تو اس کیلئے اپنے پروفائل پر جائیں>>پھر ایڈٹ پروفائل پر کلک کریں>>پھر سیٹنگز پر کلک کریں >>پھر ڈسپلے گروپ کو تلاش کرکے اسے کوئی گروپ نہیں (None) پر سیٹ کردیں اور سیٹنگز کو محفوظ (سیو) کردیں۔ اب آپ کے منی پروفائل پر آپ کے ممبر گروپ کے بجائے فورم میں آپ کا رینک پھر سے ظاہر ہونے لگے گا۔ اور اگر آپ ایک سے زائد گروپس کے ممبر ہیں تو بھی یہاں سے آپ کوئی سا بھی ایک ممبر گروپ ظاہر کرنے کیلئے سلیکٹ کرسکتے ہیں۔
|
|
Vena
Cliché Group
Posts: 10
Likes: 9
|
Post by Vena on Mar 13, 2022 23:55:26 GMT 5
مجھے تصویر شیئر کرنی ہے، کیسے کروں؟
|
|
|
Post by Noori on Mar 14, 2022 0:16:14 GMT 5
فورم ہیلپ میں جائیں، وہاں طریقہ دیا ہوا ہے۔
|
|
Vena
Cliché Group
Posts: 10
Likes: 9
|
Post by Vena on Apr 4, 2022 23:33:43 GMT 5
فورم ہیلپ میں جائیں، وہاں طریقہ دیا ہوا ہے۔ Thanks
|
|