Kazmi
Cliché Group
News Expert
20%
And still, I rise.
Posts: 26
Likes: 41
|
Post by Kazmi on Mar 4, 2022 0:23:44 GMT 5
مجھے عرصے سے ایک مسئلہ درپیش ہے کہ فجر کی نماز میں میری آنکھ نہیں کھلتی یا بالکل آخری وقت کھلتی ہے۔ اس بارے میں کچھ رہنمائی فرمائیں۔ ویسے آپ نے یہ بہت مفید سلسلہ شروع کیا ہے، امید ہے کہ اس سے بہت لوگوں کو نفع ہوگا۔ جواب کا منتظر رہوں گا۔ اور مہربانی فرما کر میرے پروفائل سے وارننگ بھی ہٹا دیں۔
|
|
|
Post by Noori on Mar 5, 2022 7:48:12 GMT 5
آج کل یہ اتنا مشکل نہیں۔ ایک موبائل میں دس الارم لگائے جاسکتے ہیں۔ موبائل نہ ہو تو گھر میں کسی سے درخواست کرلیں کہ وہ فجر میں آپ کو اٹھا دیا کرے۔ تاہم آپ کے سوال میں کثیر لوگوں کا نفع ہے اور کئی لوگوں کی ضرورت ہے اس لئے اس سوال کا مفصل جواب بھی دیا گیا ہے جسے آپ اس لنک پر دریافت کرسکتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کی تشفی بھی ہو جائے گی اور شافی حل بھی آپ کو مل جائے گا۔ فجر میں سستی کے اسباب
|
|