|
Post by Noori on Mar 3, 2022 21:25:13 GMT 5
آپ کے مسائل اور ان کا نوری حل
الحمدُ للہ! آج سے نوری ادب گاہ میں دو نئے بورڈز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جہاں آپ اپنے مسائل کا نوری حل معلوم کرسکتے ہیں۔ پہلا بورڈ پبلک ہے۔ یہاں آپ جو کچھ بھی پوسٹ کریں گے وہ سب دیکھ سکیں گے۔ جب آپ یہ چاہیں کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھائیں تو اپنے سوالات "نوری آنسرز" بورڈ میں کریں۔ اور اگر سوالات بہت ذاتی نوعیت کے ہوں جن کا اخفاء آپ ضروری سمجھتے ہیں تو پھر آپ انہیں "پرائیویٹ کوئسچنز" بورڈ میں کریں جہاں انہیں آپ کے سوا کوئی دوسرا ممبر یا گیسٹ نہیں دیکھ سکے گا۔ سوالات کی نوعیت ذاتی بھی ہوسکتی ہے، خاندانی بھی، مذہبی بھی، ازدواجی بھی اور روز مرہ کے مسائل کے حل بھی یہاں دریافت کئے جاسکتے ہیں اور خواب کی تعبیر بھی دریافت کرسکتے ہیں اور استخارہ بھی معلوم کرسکتے ہیں۔ ان کے علاوہ مہربانی فرما کر دوسری نوعیت کے سوالات سے گریز کریں۔ یہاں کسی گیسٹ کو اجازت نہیں، سوال کرنے کیلئے آپ کا ممبر ہونا ضروری ہے۔ پرائیویٹ سوالات بھی فورم ایڈمن پڑھ سکتے ہیں تاکہ ان کے جوابات دیئے جاسکیں۔
|
|
|
Post by Sohail Ahmed on Mar 4, 2022 18:26:08 GMT 5
ماشاءاللہ بہت بہترین اقدام ہے۔
|
|
|
Post by Noori on Mar 4, 2022 19:03:22 GMT 5
آپ ٹھیک سے لاگ ان ہوں۔ مستقل نام کے ساتھ گیسٹ بھی لکھا آرہا ہے۔ شاید آپ نے ای میل ویری فائی نہیں کیا اب تک۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Mar 4, 2022 21:08:07 GMT 5
بہت شکریہ شیخ محترم آپ نے یہ بورڈ ترتیب دیا اس سے لوگوں کے بہت سے مسائل حل ہوں گے اور الجھی ہوئی چیزیں سلجھ جائیں گی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے۔
|
|
Vena
Cliché Group
Posts: 10
Likes: 9
|
Post by Vena on Mar 13, 2022 23:53:37 GMT 5
achy hay try
|
|