|
Post by Noori on Mar 2, 2022 11:57:37 GMT 5
نوری شجرۂ مقدسہ
یہ شجرۂ مقدسہ اعظم صاحب کی حیاتِ مبارکہ میں عیدِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر منظوم کیا گیا تھا اور آج بھی اعظم صاحب کے ہمراہ ان کی لحد مبارکہ میں ان کے ساتھ موجود ہے۔ آپ نے مجھے شجرے کے بے انتہا فوائد بیان فرمائے ہیں۔ میں نے اپنی زندگی کی بیشتر مشکلات میں اس شجرۂ مبارکہ کو صبح کے وقت پڑھا ہے اور اللہ پاک سے اِن اعیان کے وسیلے سے دعا کی ہے تو پروردگارِ عالم نے میری تمام مشکلات کو حل فرمایا اور ہمت شکن طوفانوں سے مجھے سلامت پار فرمایا۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Mar 3, 2022 19:38:20 GMT 5
سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت طریقے سے پیش کیا ہے گوگل ڈاکس پر۔
|
|
|
Post by Noori on Mar 3, 2022 19:59:45 GMT 5
بہت شکریہ۔ مجھے ان بزرگوں کے بارے میں اور ان کے اعراس کے بارے میں مختصر معلومات بھی یہاں پیش کرنی ہیں۔ جو نوری کچھ متن فراہم کرسکیں تو ضرور کریں۔
|
|