|
Post by Noori on Mar 2, 2022 3:19:10 GMT 5
انفو پیج نوری 12 ادب گاہ کے مین نیوی گیشن ٹیب میں ہوم کے ساتھ ہی ایک نئے انفو ٹیب کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اسے صرف ممبران دیکھ پائیں گے۔ اس پیج پر آپ اپنی تازہ ترین نوٹی فکیشنز اور چیٹ کے ذاتی پیغامات کے علاوہ پارٹی سپیٹڈ تھریڈز اور تمام تازہ ترین تھریڈز اور پوسٹس کی معلومات پائیں گے اور آپ یہ بھی جان پائیں گے کہ اس وقت کون آن لائن ہے اور فورم کی دیگر معلومات بھی۔ یہ ایک کارآمد اضافہ ہے۔ یہ پیج ڈیسک ٹاپ کے علاوہ موبائل پر بھی دستیاب ہوگا۔ آپ اسے بے حد مفید ٹیب پائیں گے اور وہ تمام اطلاعات جو اس فورم میں آپ سے تعلق رکھتی ہیں، آپ انہیں ایک ہی جگہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ہر ممبر کیلئے ایک الگ معلومات دکگائے گا جس کا تعلق اس ممبر سے ہی ہوگا۔ آپ اسے ذاتی صفحہ بھی سمجھ سکتے ہیں۔
|
|
|
Post by سید محمد جسیم on Mar 5, 2022 9:12:19 GMT 5
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
|
|
|
Post by Noori on Mar 5, 2022 9:41:27 GMT 5
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
|
|