|
Post by Noori on Feb 28, 2022 9:34:34 GMT 5
شبِ معراج اللہ کے فضل و کرم سے آستانہ شریف ہر سال معراج شریف کی رات کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے چمکتا ہے۔ ان شاء اللہ آج بھی ہم جمع ہو کر اللہ کے نبی ﷺ کی حیاتِ طیبہ کے ایک بہت اہم واقعے معراج شریف کی یاد میں اپنے دلوں کو چمکائیں گے۔ ہر نوری سے گزارش ہے کہ وہ آج شب نو بجے آستانے کی حاضری کو یقینی بنائے۔ یہ بڑی برکتوں والی رات ہے۔ اس رات سے محروم نہ رہیں اور اس رات سے اپنا حصہ ضرور حاصل کریں۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Feb 28, 2022 21:04:21 GMT 5
جی انشاء اللہ شیخ محترم
|
|
|
Post by Noori on Feb 28, 2022 23:17:10 GMT 5
جزاک اللہ
|
|