|
Post by Noori on Feb 28, 2022 0:37:25 GMT 5
جنتی عورت تقریباً 3587 (ساڑھے تین ہزار ) الفاظ اور 12844 (تقریباً تیرہ ہزار) حروف پر مشتمل یہ مختصر سا لیکن بہت کام کا رسالہ پیشِ خدمت ہے جسے پہلی بار حضرت میاں محمد اصغر ڈاہرؒ نے تحریر فرمایا۔ اس میں کوڑی بوتل سمیت آٹھ بہترین طبی نسخے بھی موجود ہیں۔
|
|