|
Post by Noori on Feb 26, 2022 19:05:07 GMT 5
ادب گاہ میں کم سے کم ایک ہفتے میں آدھے گھنٹے کی حاضری کو یقینی بنائیں۔ آستانے شریف سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی اسی اصول کو اپنائیں۔
|
|
Sohail Ahmed
New Member
Kindly complete your profile.
Posts: 2
Likes: 3
|
Post by Sohail Ahmed on Mar 7, 2022 17:13:20 GMT 5
انشاءاللہ محترم شیخ میں ضرور کم از کم آدھا گھنٹہ بلکہ کوشش کروں گا کہ اس سے زیادہ حاضری دوں بے شک یہ فورم ہماری ظاہری و باطنی اصلاح کے لیے بنایا گیا ہے ہمیں ضرور ضرور حاضری دینی چاہیے
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Mar 7, 2022 18:30:19 GMT 5
انشاءاللہ محترم شیخ میں ضرور کم از کم آدھا گھنٹہ بلکہ کوشش کروں گا کہ اس سے زیادہ حاضری دوں بے شک یہ فورم ہماری ظاہری و باطنی اصلاح کے لیے بنایا گیا ہے ہمیں ضرور ضرور حاضری دینی چاہیے سہیل صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی کوششوں کو کامیاب فرمائے آمین یارب العالمین۔
|
|