|
Post by Noori on Feb 19, 2022 9:17:05 GMT 5
اللہ کے فضل و کرم سے نوری فورم پر کافی کام ہوچکا ہے اور اللہ نے چاہا تو عنقریب اسے پبلک کردیا جائے گا۔ فیس بک ٹائم لائن، بزمِ نوری، عین اجالا، نوری ٹرائب اور نوری بلاگ کے بعد اب ہماری تمام تر توجہ نوری فورم پر رہے گی۔ اب آپ اس کی پوسٹس اور تھریڈ کسی بھی جگہ شیئر کرسکتے ہیں اور اپنے دوستوں کو بھی یہاں مدعو کرسکتے ہیں۔ یہاں آنے کیلئے آستانے کی طرح آپ کو باقاعدہ نیت کرنا پڑے گی۔ آپ کا کلک (یا ٹیپ) انٹرنیٹ پر آپ کی نیت کا اظہار ہوتا ہے۔ فورم کی نیت کریں اور اس میں فعال ہوجائیں۔ جو مزید تفصیل چاہے وہ یہ تحریر توجہ کے ساتھ پڑھ لے تو بہت ساری چیزیں اس پر کھل جائیں گی۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Feb 20, 2022 12:21:37 GMT 5
جی کر لی ہے نیت اور کل کلک والی بات جو آپ نے سمجھائی ہے آستانہ شریف میں سیدھا دل میں لگی ہے اور اتر گئی ہے۔ واقعی کلک ہی ہماری نیت ہے اور آپ نے جس آسانی کے ساتھ سمجھا دی نفس کی بہترین اصلاح ہو گئی ہے۔
|
|
|
Post by Noori on Feb 20, 2022 20:04:48 GMT 5
بہت شکریہ اور جزاک اللہ! اللہ کے بندے جدھر ہوتے ہیں ادھر بہترین تصورات ہی کو عام کرتے ہیں۔
|
|