|
Post by Noori on Feb 8, 2022 21:16:15 GMT 5
مِنی پروفائل ڈیسک ٹاپ پر ڈیفالٹ تھیم میں آپ کے ہر تھریڈ اور پوسٹ کے بائیں جانب اوپر کی طرف اس لئے رکھا جاتا ہے کہ پوسٹ کرنے والے یا تھریڈ شروع کرنے والے ممبر کے بارے میں بنیادی باتیں بھی آپ جان سکیں کہ یہ پوسٹ کس کی تخلیق ہے۔ پہلے اس میں آپ کی پوسٹ اور لائکس کی تعداد ظاہر نہیں ہوتی تھی، اب یہ بھی آپ کی پوسٹ کے ساتھ ظاہر ہوں گی۔
اس کے ساتھ ہی آپ کا مختصر پیغام اور فورم کیں آپ کے رینک بھی اب خود کار طریقے سے دکھائی دے گا۔ کبھی کبھی فورم کو ڈیسک ٹاپ پر بھی ضرور کھولتے رہا کریں۔
|
|