|
Post by Noori on Feb 8, 2022 21:04:57 GMT 5
ڈیفالٹ تھیم میں شاؤٹ باکس کو عارضی طور پر غیر فعال کردیا گیا ہے۔ آئندہ کبھی ضرورت ہوئی تو پھر سے فعال کردیا جائے گا۔ کسی زمانے میں (اسّی کی دہائی میں) شاؤٹ باکس ہی فورم سمجھا جاتا تھا۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Feb 9, 2022 8:06:55 GMT 5
وہی میں دیکھ رہا تھا کل مجھے نظر ہی نہیں آیا۔
|
|
|
Post by Noori on Feb 9, 2022 22:01:03 GMT 5
جی۔ آسانی اسی میں تھی کیونکہ اکثر موبائل یوزر اسے استعمال نہیں کرسکتے اس لئے پیج کو مزید سمپل بنایا ہے۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Feb 10, 2022 21:27:57 GMT 5
جی شیخ محترم جیسا آپ مناسب سمجھیں۔
|
|
|
Post by Noori on Feb 12, 2022 13:58:30 GMT 5
نہیں۔ اگر آپ اس میں کوئی فائدہ پاتے ہیں تو ضرور ڈسکس کریں، اسے پھر سے فعال کردیا جائے گا۔
|
|