|
Post by Noori on Feb 7, 2022 22:39:30 GMT 5
گیارہوں شریف اب بارہویں شریف ہے اللہ کے فضل و کرم سے گیارہویں شریف کی محافل میں آپ کی ذوق و شوق سے شرکت آپ کی گیارہویں شریف سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ حضرت صاحب فرماتے تھے کہ ہماری جو گیارہویں شریف ہے، وہی بارہویں شریف ہے۔ پہلے آپ کی اس بات کا مطلب اتنا واضح نہ تھا، لیکن اب گیارہویں شریف کا نام بارہویں شریف رکھ دیا گیا ہے۔ تاریخ وغیرہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان عظیم ولیوں کے صدقے نبی کریم ﷺ سے کامل محبت عطا فرمائے۔ بارہویں شریف کی محفل کا کچھ پیٹرن بھی تبدیل کیا گیا ہے۔ یہ تو آپ صرف محفل میں شمولیت کے بعد ہی جان سکیں گے۔ لیکن اب بارہویں شریف کا نام یاد رکھا جائے۔
|
|
Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Feb 8, 2022 23:41:44 GMT 5
یہ محفل ہمیشہ کی طرح بارہویں کی شب میں ہی ہوگی؟
|
|
|
Post by Noori on Feb 8, 2022 23:51:20 GMT 5
جی ان شاء اللہ! دن گیارہواں تے رات بارہویں
|
|
Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Feb 8, 2022 23:55:48 GMT 5
زبردست
|
|
|
Post by Sohail Ahmed on Mar 3, 2022 16:48:25 GMT 5
بہترین اللہ کریم آپکی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین۔
|
|
|
Post by Noori on Mar 3, 2022 17:56:28 GMT 5
بہترین اللہ کریم آپکی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین۔ شکریہ۔ لیکن آپ گیسٹ اکاؤنٹ سے آئے ہیں۔ مہربانی کرکے لاگ ان سے آیا کریں۔ شکریہ
|
|