|
Post by Noori on Feb 7, 2022 1:54:44 GMT 5
ایک بہت مختلف تھیم
ایم ایک بہت مختلف تھیم ہے۔ اس میں منی پروفائل کو مزید مختصر کیا گیا ہے۔ اور منی پروفائل پر آپ کا نام بھی نہیں ہے بلکہ آپ کا نام آپ کی پوسٹ پر بائیں جانب اوپر کی طرف ایک اہم ٹیگ کی صورت میں نمایاں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ منی پروفائل کو بائیں کی بجائے دائیں جانب دیا گیا ہے۔ بورڈ کے نام کو بھی لمبی بار کے بجائے مختصر کیا گیا ہے اور بار کو باکس کے ساتھ تبدیل کیا گیا ہے۔ شاؤٹ باکس کیلئے بھی ایک بٹن دیا گیا ہے۔ الغرض یہ تھیم آپ کو دوسری تھیمز کے مقابلے میں جدت سے بھری معلوم ہوگی۔ اس میں بھی اردو نستعلیق فونٹس کو شامل کردیا گیا ہے۔
|
|