|
Post by Noori on Feb 6, 2022 12:08:43 GMT 5
اردو فونٹس کی شمولیت
اچھا اسکیچ کی اس تھیم (EtchaSketch) میں بھی اردو فونٹس شامل کردیئے گئے ہیں۔ یہ ایک بہت خوبصورت اور ڈائنامک تھیم ہے۔ اس کے بینر ایڈ کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ ڈارک بیک گراؤنڈ کی یہ تھیم ڈیسک ٹاپ پر بہت خوشنما معلوم ہوتی ہے۔ اس میں بورڈ کلیکشن (زمرہ جات) بہت نمایاں ہیں اور ہر کلیکشن کے گرد چاروں طرف رنگین بارڈر ہےجبکہ دیگر تھیمز میں کیٹیگریز کو صرف ٹاپ بار سے دوسری سے الگ کیا جاتا ہے۔ اس کے مینو اور نیوی گیشن آپشن بہت ہی خوبصورت اور نمایاں ہیں۔ اس تھیم میں تھریڈ پڑھنا بہت خوبصورت لگتا ہے اور واقعی یہ تھیم اپنے اندر ڈیفالٹ تھیم بننے کی ساری خصوصیات رکھتی ہے۔ اس کا نیوی گیشن مینو ٹاپ پر پن ہوجاتا ہے اور اسکرولنگ میں غائب نہیں ہوتا۔
|
|