|
Post by Noori on Feb 6, 2022 1:07:22 GMT 5
تھیم فورتھ آف جولائی
تھیم فورتھ آف جولائی میں نوری فونٹس شامل کردیئے گئے ہیں۔ یہ تھیم ہائی کنٹراسٹ رنگ میں ہے اور خوبصورت ہے۔ اس میں یہ بہت آسانی ہے کہ آپ پہلی ہی نظر میں یہ جان لیتے ہیں کہ کس بورڈ میں نئی ایکٹیوٹی ہوئی ہے۔ بورڈ کے نام بڑے فونٹس میں دکھائے جاتے ہیں۔ لیکن تھریڈ لسٹ چھوٹے فونٹس میں ہے۔ اس تھیم کا ایک آئیکن ڈیفالٹ تھیم سے بدلا گیا ہے۔ شاؤٹ باکس میں ٹیکسٹ باکس کسی حد تک گہرے رنگ میں ہے۔
|
|