|
Post by Noori on Feb 6, 2022 0:00:50 GMT 5
آپ کی مہر یا دست خط کیا آپ کوئی خاص پیغام لوگوں کو مستقل دینا چاہتے ہیں؟ اگر واقعی ایسا ہے تو نوری فورم میں آپ کامیابی کے ساتھ ایسا کرسکتے ہیں۔ اس کیلئے ایک فیچر پہلے سے ہی موجود ہے، بس اسے استعمال کرلیں۔ نیوی گیشن ٹیب میں پروفائل پر کلک کریں، پھر ایڈٹ پروفائل پر جائیں اور پرسنل پر کلک کریں۔ پھر اسکرول ڈاؤن کرتے ہوئے سگنیچر کے خانے میں چند کلمات پر منحصر اپنا ذاتی پیغام وہاں لکھ دیں۔ اور پرسنل سیٹنگز کو محفوظ (سیو) کرلیں۔
اب آپ جب بھی کوئی نیا تھریڈ شروع کریں گے یا کسی تھریڈ پر ریپلائی کریں گے یا کسی ممبر کو میسج کریں گے تو آپ کے تھریڈ یا میسج کے آخر میں آپ کا مختصر پیغام بھی آٹومیٹک طریقے سے شامل ہوجائے گا۔ یہ سہولت آپ کے ای میل پرووائڈر بھی پیش کرتے ہیں جیسے گوگل اور آؤٹ لگ وغیرہ۔
|
|