|
Post by Noori on Feb 5, 2022 22:55:38 GMT 5
کتاب ظفر الایمان شائع ہو گئی ہے
الحمدُ للہ! اللہ کے فضل و کرم سے کتاب ظفر الایمان شائع ہو گئی ہے۔ آستانے سے تعلق رکھنے والے ممبران اسے حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ کتاب آج سے پچاس سال پہلے اسلامیہ کالج، لائل پور (موجودہ فیصل آباد) سے پروفیسر منظور احمد چنیوٹی نے شائع کی تھی۔ اب اسی کا جدید ورژن ری پرنٹ کرایا گیا ہے جس میں کافی آسانی ہے۔ واقعات کو سرخیوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، اور مشکل الفاظ کی تشریح کی گئی ہے۔ کتاب کے سرورق پر حضرت سید ظفر الایمانؒ کے مزارِ مبارک کی تصویر پیش کی گئی ہے۔ اور کتاب میں خوبصورت فہرست کا اضافہ کیا ہے۔ ممبران رجب کی محفل میں اسے حاصل کرسکتے ہیں۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Feb 6, 2022 16:55:26 GMT 5
Great news.
|
|