|
Post by kickboxer19 on Mar 7, 2022 16:23:53 GMT 5
یہ نہایت واہیات قسم کا فورم ہے۔ سوائے مذہبی باتوں کے یہاں اور کچھ نہیں رکھا۔ ہم انٹرنیٹ پر تفریح کے لئے آتے ہیں یا کہ مذہبی لیکچر سننے کے لئے۔ نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیو نہ دنیا کی خبریں اور نہ ہی دنیاوی ٹپس۔ میں میں کہتا ہوں کہ آپ کو فورم کی کوئی ضرورت نہیں، آپ کو چاہیئے کہ جمعہ پڑھایا کریں مدنی مسجد میں۔ نہایت بورنگ قسم کا فورم ہے جس میں کوئی چاٹ مسالہ نہیں ہے۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Mar 10, 2022 20:32:45 GMT 5
آپ کو کس نے کہہ دیا یہ فورم انٹرٹینمنٹ کے لیے ہے، یہاں سب سے ٹاپ پر ادب گاہ لکھا ہوا ہے جس سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ یہاں ادب و آداب کی باتیں ہی ہوں گی۔ انٹرٹینمنٹ بے تکلفی اور جانوروں کی سی آزادی کا درس دیتی ہے اور ادب گاہ ہمیں تمیز کے دائرے میں رہنا سکھاتی ہے اور ہماری اصلاح چاہتی ہے۔ کبھی مسجد کے بارے میں آپ نے انٹرٹینمنٹ کا لفظ سوچا ہے؟ مسجد عبادت کی جگہ ہے۔ نوری پرو بورڈ ہمارا آن لائن آستانہ ہے جہاں ہم اپنے نفس کی تربیت اور اصلاح کے لئے آتے ہیں۔
|
|
|
Post by kickboxer19 on Mar 13, 2022 12:29:51 GMT 5
دیکھ کاکے، سوجا نہا کے آپ انسانوں کو جانور سمجھتے ہیں؟ اور مجھ سے کون کہے گا؟ کیا آپ میں بالکل ہی عقل نہیں ہے؟ خدا کا خوف کرو؟ کیا مسجد میں ایسے واہیات اشتہارات آتے ہیں؟ ٹاپ پر ادب گاہ لکھنے سے کچھ نہیں ہوتا، کیا ادب گاہ میں لڑائیاں ہوتی ہیں جس طرح تم آستین چڑھا کر لڑنے آگئے ہو۔ تم حد سے زیادہ مغرور لگتے ہو، کسی اور کی تو جرات نہ ہوسکی کہ میرے تھریڈ پر ریپلائی کرسکے۔ تم خود کو سمجھتے کیا ہو؟
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Mar 13, 2022 22:31:38 GMT 5
سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیں کاکے ہو گے آپ، آپ جیسے بہت آئے اور اڑن چھو ہو گئے، آپ مجھے ماؤتھ ٹروپر لگتے ہو اسی لیے فالتو کی باتیں کرتے ہو اگر کام کے ہوتے تو ادب گاہ کا مطلب سمجھ لیتے، بلکہ مجھے تو ایسا لگتا ہے تم خود اپنے ہی مرید ہو اسی لیے اپنی بات کو ٹھونسنے کی کوشش کرتے ہو۔
|
|
Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Apr 4, 2022 22:21:40 GMT 5
ہم انٹر نیٹ پر مذہبی نالج کے لیے بھی اتے ہیں اور تفریح کے لیے بھی۔ جب آپ کا تفریح کا دل ہو تو آپ تفریح کرلیں ہزاروں لنکس ہیں اور جب سیکھنا ہو یہاں سے سیکھیں۔ اس میں ایسا کیا ہے۔
|
|
Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Apr 4, 2022 22:26:42 GMT 5
آپ کو کس نے کہہ دیا یہ فورم انٹرٹینمنٹ کے لیے ہے، یہاں سب سے ٹاپ پر ادب گاہ لکھا ہوا ہے جس سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ یہاں ادب و آداب کی باتیں ہی ہوں گی۔ انٹرٹینمنٹ بے تکلفی اور جانوروں کی سی آزادی کا درس دیتی ہے اور ادب گاہ ہمیں تمیز کے دائرے میں رہنا سکھاتی ہے اور ہماری اصلاح چاہتی ہے۔ کبھی مسجد کے بارے میں آپ نے انٹرٹینمنٹ کا لفظ سوچا ہے؟ مسجد عبادت کی جگہ ہے۔ نوری پرو بورڈ ہمارا آن لائن آستانہ ہے جہاں ہم اپنے نفس کی تربیت اور اصلاح کے لئے آتے ہیں۔
بھائی یہ ادب گاہ بھی تو انٹرنیٹ کی وجہ سے ہے۔ اگر انٹرنیٹ دستیاب نہ ہو تو کیا ہم اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ بات ہے کسی بھی چیز کو استعمال کرنے کے طریقہ کار کی۔
|
|
Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Apr 4, 2022 22:28:30 GMT 5
دیکھ کاکے، سوجا نہا کے آپ انسانوں کو جانور سمجھتے ہیں؟ اور مجھ سے کون کہے گا؟ کیا آپ میں بالکل ہی عقل نہیں ہے؟ خدا کا خوف کرو؟ کیا مسجد میں ایسے واہیات اشتہارات آتے ہیں؟ ٹاپ پر ادب گاہ لکھنے سے کچھ نہیں ہوتا، کیا ادب گاہ میں لڑائیاں ہوتی ہیں جس طرح تم آستین چڑھا کر لڑنے آگئے ہو۔ تم حد سے زیادہ مغرور لگتے ہو، کسی اور کی تو جرات نہ ہوسکی کہ میرے تھریڈ پر ریپلائی کرسکے۔ تم خود کو سمجھتے کیا ہو؟ کیوں نہیں کرسکتے رپلائی؟ مغرور تو اپ خود لگ رہے ہیں
|
|
Vena
Cliché Group
Posts: 10
Likes: 9
|
Post by Vena on Apr 4, 2022 23:23:05 GMT 5
I'm with kickboxer19 . He is absolutely right. This is new age and we need far more than mere religion.
|
|
Vena
Cliché Group
Posts: 10
Likes: 9
|
Post by Vena on Apr 4, 2022 23:29:01 GMT 5
ہم انٹر نیٹ پر مذہبی نالج کے لیے بھی اتے ہیں اور تفریح کے لیے بھی۔ جب آپ کا تفریح کا دل ہو تو آپ تفریح کرلیں ہزاروں لنکس ہیں اور جب سیکھنا ہو یہاں سے سیکھیں۔ اس میں ایسا کیا ہے۔ دیکھیں مس ٹوٹی فروٹی( Ain Noori-12)۔ آپ تو ناقص العقل ہیں۔ آپ کا تو اوتار (ڈسپلے پک) ہی آپ کے حد درجہ احمق ہونے کا ثبوت ہے۔ آپ مجھے گندے انڈے کی طرح چٹخی ہوئی معلوم ہوتی ہیں۔ آپ تو اپنی چونچ بند ہی رکھیں۔
|
|
Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Apr 4, 2022 23:48:34 GMT 5
ہم انٹر نیٹ پر مذہبی نالج کے لیے بھی اتے ہیں اور تفریح کے لیے بھی۔ جب آپ کا تفریح کا دل ہو تو آپ تفریح کرلیں ہزاروں لنکس ہیں اور جب سیکھنا ہو یہاں سے سیکھیں۔ اس میں ایسا کیا ہے۔ دیکھیں مس ٹوٹی فروٹی( Ain Noori-12)۔ آپ تو ناقص العقل ہیں۔ آپ کا تو اوتار (ڈسپلے پک) ہی آپ کے حد درجہ احمق ہونے کا ثبوت ہے۔ آپ مجھے گندے انڈے کی طرح چٹخی ہوئی معلوم ہوتی ہیں۔ آپ تو اپنی چونچ بند ہی رکھیں۔ یہ میری بات کا جواب تو نہیں ہے؟ سوال گندم جواب چنا والی مثال ہے آپ کی
|
|
Vena
Cliché Group
Posts: 10
Likes: 9
|
Post by Vena on Apr 5, 2022 3:50:56 GMT 5
دیکھیں مس ٹوٹی فروٹی( Ain Noori-12 )۔ آپ تو ناقص العقل ہیں۔ آپ کا تو اوتار (ڈسپلے پک) ہی آپ کے حد درجہ احمق ہونے کا ثبوت ہے۔ آپ مجھے گندے انڈے کی طرح چٹخی ہوئی معلوم ہوتی ہیں۔ آپ تو اپنی چونچ بند ہی رکھیں۔ یہ میری بات کا جواب تو نہیں ہے؟ سوال گندم جواب چنا والی مثال ہے آپ کی ارے تو کیا کیا تم پرچون فروش ہو جو ہر وقت دماغ پر بلکہ تمہارے بد دماغ پر گندم کا دانہ سوار ہے۔ کبھی گندم دیکھی بھی ہے؟ آگئی جنے کہاں سے منہ لگنے کو۔ چل ہٹ کریانے والی
|
|
Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Apr 5, 2022 5:07:00 GMT 5
کھسیانی بلی کھمبا نوچے
|
|
Vena
Cliché Group
Posts: 10
Likes: 9
|
Post by Vena on Apr 5, 2022 5:29:05 GMT 5
کیا کریلے کھائے تھے رات کو؟
|
|
Vena
Cliché Group
Posts: 10
Likes: 9
|
Post by Vena on Apr 5, 2022 5:34:58 GMT 5
ویسے میں ایڈمن سے درخواست کرتی ہوں کہ ڈیئر ٹو شیئر میں صرف ایک جملے کی پوسٹ پر پابندی لگادیں۔ یا اسے شکست ڈک لیئر کردیں۔ یہاں کم سے کم تین جملوں کا ریپلائی لازم کریں۔ ایک جملہ تو جان چھڑانے کے لئے لکھا جاتا ہے۔
|
|
|
Post by kickboxer19 on Apr 5, 2022 16:09:30 GMT 5
I'm with kickboxer19 . He is absolutely right. This is new age and we need far more than mere religion. Thanks buddy. I like partners
|
|