|
Post by Noori on Apr 5, 2022 20:19:15 GMT 5
ویسے میں ایڈمن سے درخواست کرتی ہوں کہ ڈیئر ٹو شیئر میں صرف ایک جملے کی پوسٹ پر پابندی لگادیں۔ یا اسے شکست ڈک لیئر کردیں۔ یہاں کم سے کم تین جملوں کا ریپلائی لازم کریں۔ ایک جملہ تو جان چھڑانے کے لئے لکھا جاتا ہے۔ جی وینا جی۔ بات تو معقول ہے آپ کی۔ جو لڑنے سے تھک جاتا ہے وہ حملہ کرنے سے گریز کرنے لگتا ہے اور دفاع پر آجاتا ہے۔ ٹھیک ہے، مجھے آپ کا پوائنٹ سمجھ آگیا ہے۔ ایڈمن جلد ہی اس بارے میں بھی رول بنائیں گے۔
|
|
|
Post by Noori on Apr 6, 2022 10:49:38 GMT 5
اس تھریڈ کو کھلے ایک ماہ گزرگیا ہے اس لئے اسے لاک کیا جاتا ہے۔
|
|